آگہی کہیں دل میں
ایک عذاب ہوتی ہے
پھول پھول موسم میں
خار خار آنکھیں ہیں
عکس کے شجر پر جو نیل کنٹھ رہتے ہیں
وہ بھی ایک مدت سے
لوٹ کر نہیں آئے
لگ رہا ہے یوں جیسے
گمشدہ پہیلی ہوں
آپ سے بچھڑ کر میں
کس قدر اکیلی ہوں۔۔۔۔
ایک عذاب ہوتی ہے
پھول پھول موسم میں
خار خار آنکھیں ہیں
عکس کے شجر پر جو نیل کنٹھ رہتے ہیں
وہ بھی ایک مدت سے
لوٹ کر نہیں آئے
لگ رہا ہے یوں جیسے
گمشدہ پہیلی ہوں
آپ سے بچھڑ کر میں
کس قدر اکیلی ہوں۔۔۔۔
Comment