Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفادیتے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفادیتے

    کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفادیتے
    ہر اک نے دہوکہ دیا کس کس کو سزا دیتے

    یہ ھمارا ہی ظرف تھا کہ خاموش رہے ورنہ
    داستان سناتے تو محفل کو رلا دیتے

    کتنا عجیجب اپنی زندگی کا سفر نکلا
    سارے جہاں کا درد ہمارے مقدرنکلا

    جس کے نام اپنی زندگی کا ھر لمحہ کر دیا
    افسوس وہی ھماری چاہت سے بے خبر نکلا


  • #2
    Re: کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفادیتے

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
    سب سے پہلے تو آپ کو پیغام پر خوش آمدید اُمید ہے کہ آپ اس فورم کے لئے ایک بیش قیمتی سرمایہ ثابت ہونگیْ / ہونگے
    اور یہ خوبصورت اشعار شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ آپ کے اس پہلے ہی تھریڈ سے آپ کے خوبصورت احساسات کا اندازہ ہوتا ہے اُمید ہے کہ آپ آئیندہ بھی خوبصورت تحریریوں سے پیغام کو سجائے رکھیں گے/ گی
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفادیتے

      buht umdha
      u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

      :pr:

      Comment


      • #4
        Re: کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفادیتے

        buhat khoob..

        Comment


        • #5
          Re: کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفادیتے

          good

          Comment


          • #6
            Re: کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفادیتے

            v nice....

            Comment

            Working...
            X