Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تمہيں ميں کس طرح ديکھوں ??

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تمہيں ميں کس طرح ديکھوں ??

    دريچہ ہے دھنک کا اوراک بادل کي چلمن ہے
    اور اس چملن کے پيچھے چھپ کے بيٹھے
    کچھ ستارے ہيں ستاروں کي
    نگاہوں ميں عجيب سي ايک الجھن ہے
    وہ ہم کو ديکھتے ہيں اور پھر آپس ميں کہتے ہيں
    يہ منظر آسماں کا تھا يہاں پر کس طرح پہنچا
    زميں ذادوں کي قسمت ميں يہ جنت کس طرح آئي؟

    ستاروں کي يہ حيراني سمجھ ميں آنے والي ہے
    کہ ايسا دلنشيں منظر کسي نے کم ہي ديکھا ہے
    ہمارے درمياں اس وقت جو چاہت کا موسم ہے
    اسے لفظوں ميں لکھيں تو کتابيں جگمگااٹھيں
    جو سوچيں اس کے بارے ميں توروہيں گنگنا اٹھيں
    يہ تم ہو ميرے پہلو ميں
    کہ خواب زندگي تعبير کي صورت ميں آيا ہے؟
    يہ کھلتے پھول سا چہرہ
    جو اپني مسکراہٹ سے جہاں ميں روشني کردے
    لہو ميں تازگي بھردے
    بدن اک ڈھير ريشم کا
    جو ہاتھوں ميں نہيں رکتا
    انوکھي سي کوئي خوشبو کہ آنکھيں بند ہو جائيں
    سخن کي جگمگاہٹ سے شگوفے پھوٹتے جائيں
    چھپا کاجل بھري آنکھوں ميںکوئي راز گہرا ہے
    بہت نزديک سے ديکھيں تو چيزيں پھيل جاتي ہيں
    سو ميرے چار سو دو جھيل سي آنکھوںکا پہرا ہے
    تمہيں ميں کس طرح ديکھوں ?
    ..............................
    Tum Agar Bhool bhi jaao tu Ye Haq hay Tumko
    Meri Baat Or hay Mainay Tu Muhubbat ki hay ... !

  • #2
    Re: تمہيں ميں کس طرح ديکھوں ??



    دريچہ ہے دھنک کا اوراک بادل کي چلمن ہے
    اور اس چملن کے پيچھے چھپ کے بيٹھے
    کچھ ستارے ہيں ستاروں کي
    نگاہوں ميں عجيب سي ايک الجھن ہے
    وہ ہم کو ديکھتے ہيں اور پھر آپس ميں کہتے ہيں
    يہ منظر آسماں کا تھا يہاں پر کس طرح پہنچا
    زميں ذادوں کي قسمت ميں يہ جنت کس طرح آئي؟

    ستاروں کي يہ حيراني سمجھ ميں آنے والي ہے
    کہ ايسا دلنشيں منظر کسي نے کم ہي ديکھا ہے
    ہمارے درمياں اس وقت جو چاہت کا موسم ہے
    اسے لفظوں ميں لکھيں تو کتابيں جگمگااٹھيں
    جو سوچيں اس کے بارے ميں توروہيں گنگنا اٹھيں
    يہ تم ہو ميرے پہلو ميں
    کہ خواب زندگي تعبير کي صورت ميں آيا ہے؟
    يہ کھلتے پھول سا چہرہ
    جو اپني مسکراہٹ سے جہاں ميں روشني کردے
    لہو ميں تازگي بھردے
    بدن اک ڈھير ريشم کا
    جو ہاتھوں ميں نہيں رکتا
    انوکھي سي کوئي خوشبو کہ آنکھيں بند ہو جائيں
    سخن کي جگمگاہٹ سے شگوفے پھوٹتے جائيں
    چھپا کاجل بھري آنکھوں ميںکوئي راز گہرا ہے
    بہت نزديک سے ديکھيں تو چيزيں پھيل جاتي ہيں
    سو ميرے چار سو دو جھيل سي آنکھوںکا پہرا ہے
    تمہيں ميں کس طرح ديکھوں ?
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: تمہيں ميں کس طرح ديکھوں ??

      bht khoob amjad islam amjad sahib ka ye kalam mere collection mein hay aur bht pasand hay mujhay
      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: تمہيں ميں کس طرح ديکھوں ??

        محترم احساس صاحبہ اس قدر عمدہ کلام شئیر کرنے کا بہت شکریہ ،پڑھنے کا لطف آگیا
        یہ نظم آپ کے اعلی زوق کی بھرپور ترجمانی کرتی ہے مزید خوبصورت شئیرنگز کا انتظار رہے گا

        بہت ہی پیاری ساہ جی
        آپ نے اس نظم کو آسانی سے پڑھنے کے لئے جو محنت کی ہے وہ قابل داد ہے امید ہے آئیندہ بھی آپ ہم دوستوں کے لئے آسانیاں فراہم کرنے کا سبب بنی رہیں گی
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: تمہيں ميں کس طرح ديکھوں ??

          Bohatt aallaa janab
          "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

          Comment


          • #6
            Re: تمہيں ميں کس طرح ديکھوں ??

            wowww
            bahut hi umda saring
            keep it up

            Comment

            Working...
            X