دعا
اُس نے مجھے
مٹی کی دیواروں پر
کچے رنگوں سے لکھ کر
بارش کی دُعا مانگی تھی
کالج کے آخری دن میں نے اپنے کلاس روم کی دیوار پریہ نظم لکھی تھی۔آج یا د آگی تو سو چا آپ سب کو بھی سنا دوں۔۔
مٹی کی دیواروں پر
کچے رنگوں سے لکھ کر
بارش کی دُعا مانگی تھی
کالج کے آخری دن میں نے اپنے کلاس روم کی دیوار پریہ نظم لکھی تھی۔آج یا د آگی تو سو چا آپ سب کو بھی سنا دوں۔۔
Comment