Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پانیوں پہ مت لکھو۔ ۔ ۔ ۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پانیوں پہ مت لکھو۔ ۔ ۔ ۔

    پانیوں پہ مت لکھو۔ ۔ ۔ ۔

    پانیوں پہ مت لکھو
    پانیوں پہ لکھنے کی،عادتیں نہیں اچھی
    ان پہ جو بھی لکھو گے
    وصل ہو کہ فرقت ہو
    درد ہو کہ لذت ہو
    دائمی نہیں ہوتا
    پانیوں کی تحریریں بے ثبات ہوتی ہیں
    خوش گمان کرتی ہیں
    بے نشان کرتی ہیں

  • #2
    Re: پانیوں پہ مت لکھو۔ ۔ ۔ ۔

    buhat aala...............

    Comment


    • #3
      Re: پانیوں پہ مت لکھو۔ ۔ ۔ ۔

      Originally posted by life. View Post
      buhat aala...............
      thanx

      Comment


      • #4
        Re: پانیوں پہ مت لکھو۔ ۔ ۔ ۔

        Funtastic!
        Bohat Hi Umda!
        :oldie:
        S T I L L W A I T I N G
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: پانیوں پہ مت لکھو۔ ۔ ۔ ۔

          Originally posted by banjarah View Post
          funtastic!
          Bohat hi umda!
          thanx for liking

          Comment

          Working...
          X