Assalam-0-Alaikom
thora sa bay wazan kalam hai ...ghalben ksii no amoz shaair ka...lakin buht piyara laga mujhay

وہ بخشتا ہے گناہ عظیم بھی لیکن
ہماری چھوٹی سی نیکی سنبھال رکھتا ہے

ہم اسے بھول جاتے ہیں روشنی میں مگر
وہ تاریکی میں بھی ہمارا خیال رکھتا ہے

جب کبھی دیر سے لوٹوں تو میری ماں کی طرح
میرے رزق کا حصہ سنبھال رکھتا ہے

گھروں میں جن کے دیا بھی نہیں ہے ان کے لئے
فضا میں چاند ستارے اچھال رکھتا ہے

محبّت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ہے
وہ ایک الله ہی ہے جو تیرا میرا خیال رکھتا ہے

Comment