پیاری عید تم جب بھی آنا
اے عید تم جب بھی آنا
سب کےلئے بس خوشیاں لانا
ہر چہرے پر ہنسی سجانا
ہر آنگن میں پھول کھلانا
جو روئے ہیں انہیں ہنسانا
جو روٹھے ہیں انہیں منانا
جو بچھڑے ہیں انہیں ملانا
پیاری عید تم جب بھی آنا
سب کے لئے خوشیاں لانا
سب کےلئے بس خوشیاں لانا
ہر چہرے پر ہنسی سجانا
ہر آنگن میں پھول کھلانا
جو روئے ہیں انہیں ہنسانا
جو روٹھے ہیں انہیں منانا
جو بچھڑے ہیں انہیں ملانا
پیاری عید تم جب بھی آنا
سب کے لئے خوشیاں لانا
آمین
عدنان کی طرف سے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے
عید مبارک
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے اور کبھی بھی کسی بھی پریشانی سے آ پ کا واسطہ نہ پڑے
آمین
عید مبارک
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے اور کبھی بھی کسی بھی پریشانی سے آ پ کا واسطہ نہ پڑے
آمین
Comment