کوئی کتنا اکیلا ہے
بہت مصروف لمحوں میں
کبھی اک پل کو سوچو تو
کوئی کتنا اکیلا ہے
کسی کی زندگی تم ہو
کسی کی ہر خوشی تم ہو
کسی کو تیری خواہش ہے
کسی کی چاہت ہی تم ہو
کبھی اک پل کو سوچو تو
تمھاری لاپرواہی نے
تمھاری بے نیازی نے
کسی کو مار ڈالا ہے
کوئی زندہ تو ہے لیکن
فقط وہ سانس لیتا ہے
ذرا اک پل کو سوچو تو
کبھی اک پل کو سوچو تو
کوئی کتنا اکیلا ہے
کسی کی زندگی تم ہو
کسی کی ہر خوشی تم ہو
کسی کو تیری خواہش ہے
کسی کی چاہت ہی تم ہو
کبھی اک پل کو سوچو تو
تمھاری لاپرواہی نے
تمھاری بے نیازی نے
کسی کو مار ڈالا ہے
کوئی زندہ تو ہے لیکن
فقط وہ سانس لیتا ہے
ذرا اک پل کو سوچو تو
کوئی کتنا اکیلا ہے
Comment