Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شعلوں کو بجھانا ممکن تھا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شعلوں کو بجھانا ممکن تھا

    اس ملک کو کس نے لوٹا ہے
    اس بات کا چرچا کیسے ہو
    جب اپنے محافظ سوتے ہوں
    پھر شور و شکوہ کیسا ہو
    جب آنچ تھی ہلکی ہلکی سی
    شعلوں کو بجھانا ممکن تھا
    اب آگ ہے گلیوں گلیوں میں
    اب ملبہ ٹھنڈا کیسے ہو
    یہاں روز ہی خنجر چلتے ہیں
    اور روز ہی لاشیں گرتی ہیں
    اب اہل چمن یہ کہتے ہیں
    ہرلاش پہ نوحہ کیسا ہو
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: شعلوں کو بجھانا ممکن تھا

    so sady .......
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment

    Working...
    X