Assalaam Alaikum :salam:
October ke month me hum ne
Chand Raat Poetry Competition
rakha tha, ab waqt hai voting ka.:thmbup:
aaye to apne fav entry ko vote karye :thmbup:
Entries are giver below
Rida's entry
میں ہوں تیرا خیال ہے اور چاند رات ہے
دل درد سے نڈھال ہے اور چاند رات ہے
دل درد سے نڈھال ہے اور چاند رات ہے
آنکھوں میں چبھ گئیں تیری یادوں کی کرچیاں
کندھوں پہ غم کی شال ہے اور چاند رات ہے
کندھوں پہ غم کی شال ہے اور چاند رات ہے
دل توڑ کے خموش نظاروں کو کیا ملا ؟
شبنم کا یہ سوال ہے اور چاند رات ہے
شبنم کا یہ سوال ہے اور چاند رات ہے
پھر تتلیاں سی اڑنے لگیں دشت خواب میں
پھر خواہش وصال ہے اور چاند رات ہے
پھر خواہش وصال ہے اور چاند رات ہے
کمپس کی نہر پر ہے ترا ہاتھ ہاتھ میں
موسم بھی لازوال ہے اور چاند رات ہے
موسم بھی لازوال ہے اور چاند رات ہے
ہر اک کلی نے اوڑھ لیا ماتمی لباس
ہر پھول پر ملال ہے اور چاند رات ہے
ہر پھول پر ملال ہے اور چاند رات ہے
میری تو پور پور میں خوشبو سی بس گئی
اس پر تیرا خیال ہے اور چاند رات ہے
اس پر تیرا خیال ہے اور چاند رات ہے
چھلکا سا پر رہا ہے وصی وحشتوں کا رنگ
ہر چیز پہ زوال ہے اور چاند رات ہے
ہر چیز پہ زوال ہے اور چاند رات ہے
Ms.Khan's entry
BadMan's entry
Tanha Hassan entry
saraah;s entry
stellular's entry
Best Of Luck
Comment