تمہارے بن نہیں*رہنا ، مجھے تم سے محبت ہے
ہے تم سے بس یہی، کہنا مجھے تم سے محبت ہے
زباں تو کہہ نہیں سکتی تمہیں احساس تو ہوگا
میری آنکھوں کو پڑھ لینا، مجھے تم سے محبت ہے
تمہارے نام کردی ہے یہ پوری زندگی اپنی
بھلے ہی دکھ پڑے سہنا ، مجھے تم سے محبت ہے
ہمیں احساس ہے تم کو بھی ہم سے پیار ہے لیکن
یہ میرے سامنے کہنا مجھے تم سے محبت ہے

Comment