Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آج روٹھا ہوا اِک دوست بہت یاد آیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آج روٹھا ہوا اِک دوست بہت یاد آیا

    آج روٹھا ہوا اِک دوست بہت یاد آیا
    اچھا گزرا ہوا کچھ وقت بہت یاد آیا

    میری آنکھوں کے ہر اِک اشک پہ رونے والا
    آج جب آنکھ یہ روئی تو بہت یاد آیا

    جو میرے درد کو سینے میں چھپا لیتا تھا
    آج جب درد ہوا مجھ کو بہت یاد آیا

    جو میری آنکھ میں کاجل کی طرح رہتا تھا
    آج کاجل جو لگایا تو بہت یاد آیا

    جو میرے دل کے تھا قریب فقط اُس کو ہی
    آج جب دل نے بلایا تو بہت یاد آیا


    میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


    میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

  • #2
    Re: آج روٹھا ہوا اِک دوست بہت یاد آیا

    buht khoob Mehawish dear..
    آج روٹھا ہوا اِک دوست بہت یاد آیا
    اچھا گزرا ہوا کچھ وقت بہت یاد آیا
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment


    • #3
      Re: آج روٹھا ہوا اِک دوست بہت یاد آیا

      very nice sharing
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment


      • #4
        Re: آج روٹھا ہوا اِک دوست بہت یاد آیا

        Wah kia baat hay, bohat hi khobbsurat aur haqeqat say qareeb ghazal paish ki hay aap nay, mehfil hi loout lee :) keep sharing
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: آج روٹھا ہوا اِک دوست بہت یاد آیا

          v nice............

          Comment


          • #6
            Re: آج روٹھا ہوا اِک دوست بہت یاد آیا

            جو میری آنکھ میں کاجل کی طرح رہتا تھا
            آج کاجل جو لگایا تو بہت یاد آیا

            :thmbup:





            Comment

            Working...
            X