اپنی ایک اور کاوش آپ لوگوں کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے آپ حوصلہ افزائی کریں گے
التجا ہے عید کے چاند سے
ذرا نکل آنا سر شام سے
کہیں یہ نہ ہو۔۔
کہ بچے سو جائیں جب آرام سے
ہم بیٹھے ہوں روزے کے اہتمام سے
اک مولانا اچانک ٹی ۔ وی پر
تمھیں پکڑ لائیں کہیں مردان سے۔
ذرا نکل آنا سر شام سے۔
التجا ہے عید کے چاند سے۔
ذرا نکل آنا سر شام سے
کہیں یہ نہ ہو۔۔
کہ بچے سو جائیں جب آرام سے
ہم بیٹھے ہوں روزے کے اہتمام سے
اک مولانا اچانک ٹی ۔ وی پر
تمھیں پکڑ لائیں کہیں مردان سے۔
ذرا نکل آنا سر شام سے۔
التجا ہے عید کے چاند سے۔
تحریر کو پڑھنے کے بعد اپنی رائے ضرور دیں
شکریہ۔
عثمان تارڑ
Comment