تجھے کیا خبر
کہ
تیری یاد نے مجھے کسطرح رُلا دیا
کبھی خلوتوں میں پھنسا دیا
اور
کبھی محفلوں میں رُلا دیا
کبھی یوں ہوا
کہ
تیرے عشق میں
نماز میری قضا ہوئی
کبھی یا د نےتیری مجھے
میرے پاک دب سے ملا دیا۔۔۔۔۔۔۔!
کہ
تیری یاد نے مجھے کسطرح رُلا دیا
کبھی خلوتوں میں پھنسا دیا
اور
کبھی محفلوں میں رُلا دیا
کبھی یوں ہوا
کہ
تیرے عشق میں
نماز میری قضا ہوئی
کبھی یا د نےتیری مجھے
میرے پاک دب سے ملا دیا۔۔۔۔۔۔۔!
Comment