میری دھڑکنوں کی کتاب میں
میری چاہتوں کے حساب میں
وہ جو روشنی سا تھا ہمسفر
وہ جو مہتاب سا شخص تھا
میری دھڑکنوں میں شریک تھا
وہ جو چلتا رہتا تھا دور تک
میرا ہاتھ تھام کے ہاتھ میں
وہ ناجانے کیسے چلا گیا
مجھے خواب وصل میں چھوڑ کر
مگر آج بھی ہے بسا ہوا
میرے دل کی بند کتاب میں
میری چاہتوں کے حساب میں
وہ جو روشنی سا تھا ہمسفر
وہ جو مہتاب سا شخص تھا
میری دھڑکنوں میں شریک تھا
وہ جو چلتا رہتا تھا دور تک
میرا ہاتھ تھام کے ہاتھ میں
وہ ناجانے کیسے چلا گیا
مجھے خواب وصل میں چھوڑ کر
مگر آج بھی ہے بسا ہوا
میرے دل کی بند کتاب میں
Comment