وہ میری جان جاناں، وہ بڑی دلنشیں
وہ سرخی گلاب، وہ سب سے حسیں
کیا پوچھتے ہو، حسن رخساروں کا
اس کا تو چہرا ہے، مانند ماہ جبیں
واللہ اس کے ہونٹ تو، قیامت ہیں
ہیں گل لالہ کی صورت رنگیں
چال اس کی کہ، غزال بھی شرمائیں
بدن اس کا، مرمریں مرمریں
اس کی تعریف کیا کرے گا ناصر
جس کی تعریف کسی طور، ممکن نہیں
وہ سرخی گلاب، وہ سب سے حسیں
کیا پوچھتے ہو، حسن رخساروں کا
اس کا تو چہرا ہے، مانند ماہ جبیں
واللہ اس کے ہونٹ تو، قیامت ہیں
ہیں گل لالہ کی صورت رنگیں
چال اس کی کہ، غزال بھی شرمائیں
بدن اس کا، مرمریں مرمریں
اس کی تعریف کیا کرے گا ناصر
جس کی تعریف کسی طور، ممکن نہیں
Comment