صلہ
تم اگربکھرجاو
بےبسی میں گھرجاو
دل سے اک صدادینا
بس مجھے بلالینا
میں تمھیں سمبھالوں گا
زندگی میں چلنے کو
رستہ بدلنے کو
اک ہنر سکھادوں گا
تم کو حوصلہ دوں گا
اور جب سمبھل جاو
روشنی میں ڈھل جاو
مجھ کو یہ صلھ دینا
تم مجھے بھلادینا
تم اگربکھرجاو
بےبسی میں گھرجاو
دل سے اک صدادینا
بس مجھے بلالینا
میں تمھیں سمبھالوں گا
زندگی میں چلنے کو
رستہ بدلنے کو
اک ہنر سکھادوں گا
تم کو حوصلہ دوں گا
اور جب سمبھل جاو
روشنی میں ڈھل جاو
مجھ کو یہ صلھ دینا
تم مجھے بھلادینا
Comment