اگر وہ پیار کر لیتا
میرا دامن پکڑ لیتا
تو جیون میں*فقت اُس سے
محبت فرض ہوجاتی
محبت قرض ہو جاتی
مگر اچھا کیا اُس نے
مجھے سمجھا کے چل نکلا
مجھے ٹکھرا کے چل نکلا
بہت نادان سا ہے وہ
ابھی انجان سا ہے وہ
کہاں*معلوم ہے اُس کو
محبت زندگی میں بس
فقت اک بار ملتی ہے
میرا دامن پکڑ لیتا
تو جیون میں*فقت اُس سے
محبت فرض ہوجاتی
محبت قرض ہو جاتی
مگر اچھا کیا اُس نے
مجھے سمجھا کے چل نکلا
مجھے ٹکھرا کے چل نکلا
بہت نادان سا ہے وہ
ابھی انجان سا ہے وہ
کہاں*معلوم ہے اُس کو
محبت زندگی میں بس
فقت اک بار ملتی ہے
Comment