کوئی یہ کیسے بتاۓ کے وہ تنہا کیوں ہے
جو اپنا تھا وہ کسی اور کا کیوں ہے
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی دُنیا کیوں ہے
يہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے
اک زرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامن
اُس کے سینے میں سما جاۓ ہماری دھڑکن
اتنی قربت ہے تو پھر فاصلہ اتنا کیوں ہے
دل برباد سے نکلا نہیں اب تک کوئی
اک لٹے گھر پے دیا کرتا ہے دستک کوئی
آس جو ٹوٹ گئی تو پھر بندھاتا کیوں ہے
تم مسُرت کہو یا اسے غم کا رشتہ
کہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رشتہ
ہے جنم کا جو یہ رشتہ تو بدلتا کیوں ہے
کوئی یہ کیسے بتاۓ کے وہ تنہا کیوں ہے
کوئی یہ کیسے بتاۓ کے وہ تنہا کیوں ہے
ساجد
جو اپنا تھا وہ کسی اور کا کیوں ہے
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی دُنیا کیوں ہے
يہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے
اک زرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامن
اُس کے سینے میں سما جاۓ ہماری دھڑکن
اتنی قربت ہے تو پھر فاصلہ اتنا کیوں ہے
دل برباد سے نکلا نہیں اب تک کوئی
اک لٹے گھر پے دیا کرتا ہے دستک کوئی
آس جو ٹوٹ گئی تو پھر بندھاتا کیوں ہے
تم مسُرت کہو یا اسے غم کا رشتہ
کہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رشتہ
ہے جنم کا جو یہ رشتہ تو بدلتا کیوں ہے
کوئی یہ کیسے بتاۓ کے وہ تنہا کیوں ہے
کوئی یہ کیسے بتاۓ کے وہ تنہا کیوں ہے
ساجد
Comment