قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت
ملت ہوئی ہے زندہ یس کی پکار سے
تقدیر کی اذاں ہے محمد علی جناح
شاعر بشر احمد
تیری سیرت فروغ شمع دین ہے قائداعظم
مقدر قوم کا کتنا حسین ہے قائداعظم
شاعر اکبر کاظمی۔
وہ شمع بجھ گئی مگر اس کے فروغ سے
قندیل آرزو ہے فروزاں اسی طرح
سید عابد علی عابد
تقدیر کی اذاں ہے محمد علی جناح
شاعر بشر احمد
تیری سیرت فروغ شمع دین ہے قائداعظم
مقدر قوم کا کتنا حسین ہے قائداعظم
شاعر اکبر کاظمی۔
وہ شمع بجھ گئی مگر اس کے فروغ سے
قندیل آرزو ہے فروزاں اسی طرح
سید عابد علی عابد
ہر مسلمان کے دل میں ہے ا یک آگ موجزن
اس آگ کا دھواں ہے محمد علی جناح
حفیظ جالندھری
حفیظ جالندھری
اٹھ گیا وہ بھی آہ دنیا سے
جو عدیم المشال تھا انساں
حکیم سہہرامی۔
جو عدیم المشال تھا انساں
حکیم سہہرامی۔
Comment