Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

!!YaaD's Choice!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • !!YaaD's Choice!!

    Assalam-oAlaikum

    حسرت ہے کہ ان کو کبھی نزدیک سے دیکھیں
    نزدیک ہوں تو آنکھ اٹھایٔ نہیں جاتی

    چاہت پہ بس نہیں چلتا ہے کسی کا
    لگ جاتی ہی یہ آگ لگایٔ نہیں جاتی
    Back in aCtion......:salam:

  • #2
    Re: !!YaaD's Choice!!

    چاہی تھی دل نے تجھ سے وفا کم بہت ہی کم
    شاید اسی لیے ہے گلہ کم بہت ہی کم
    صدیوں سے یوں تو ہے یہاں انسان کا وجود
    پر انسان کب ہے ہم کو ملا کم بہت ہی کم
    Back in aCtion......:salam:

    Comment


    • #3
      Re: !!YaaD's Choice!!




      Back in aCtion......:salam:

      Comment


      • #4
        Re: !!YaaD's Choice!!

        وہ پانی کی لکیروں پہ کیا لکھ رہی تھی
        خدا جانے حرف دعا لکھ رہی تھی
        لکھا جس نے ناول وفا کا ادھورا
        وہی پیار کی انتہا لکھ رہی تھی
        بھلا کرتے کرتے گزری جوانی
        مگر پھر بھی خود کو برا لکھ رہی تھی
        محبت میں نفرت ملی تھی اسے بھی
        جو ہر شخص کو بے وفا لکھ رہی تھی
        زرا اس کی آنکھوں سے آنسو نہ نکلےوہ جس وقت لفط سزا لکھ رہی تھی
        نماز محبت میں وہ سارے اپنے
        ھوۓ تھے جو سجدے قضا لکھ رہی تھی
        Back in aCtion......:salam:

        Comment


        • #5
          Re: !!YaaD's Choice!!

          Nice

          Comment


          • #6
            Re: !!YaaD's Choice!!

            wow nice collection

            Comment


            • #7
              Re: !!YaaD's Choice!!

              Nice
              Zindgi iss baar mera naam na shamil krna
              Agur ye tae hai ke yahi khail rahe ga

              Comment

              Working...
              X