جب ھم اپنے ارد گرد کے ماحول میں متحرک ھو کر ایک دوسرے کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ھیں تو اس رشتے کو انسانیت کا نام دیا جاتا ھے اور جب اس رشتے میں کچھ جذبات پیدا ھونے لگیں یعنی کہ پاکیزہ جزبات اور جب آھستہ آھستہ اس پاکیزہ جزبات کے معنی لوگوں کی سمجھ میں آنے لگیں جو خود اُس انسان کو معلوُم نھیں ھوتا تو اس معنی کو اچھے لفظوں میں مُحبت کے نام سے موسوُم کیا جاتا ھے لیکن جب اس مُحبت کو گلوں اور شکؤوں کا
زنگ لگ جاتا ھے تو اس کی تکمیل عشق کے مقام پر ھونے لگتی ھے
مُجاھدالر حمٰن
زنگ لگ جاتا ھے تو اس کی تکمیل عشق کے مقام پر ھونے لگتی ھے
مُجاھدالر حمٰن
Comment