Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پتھر کے خدا ، پتھر کے صنم،

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پتھر کے خدا ، پتھر کے صنم،





    پتھر کے خدا ، پتھر کے صنم، پتھر کے ہی انساں پائے ہیں
    تم شہرِمحبت کہتے ہو، ہم جان بچا کر آئے ہیں


    بت خانہ سمجھتے ہو جسکو، پوچھو نہ وہاں کیا حالت ہے
    ہم لوگ وہیں سے لوٹے ہیں، بس شکر کرو لوٹ آئے ہیں


    ہم سوچ رھے ھیں مدت سے، اب عمر گزاریں بھی تو کہاں
    صحرا میں خوشی کے پھول نہیں، شہروں میں غموں کے سائے ہیں


    ہونٹوں پہ تبسم ہلکا سا، آنکھوں میں نمی سی ہے فاکر
    ہم اہلِ محبت پر اکثر ایسے بھی زمانے آئے ہیں





  • #2
    Re: پتھر کے خدا ، پتھر کے صنم،

    :thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: پتھر کے خدا ، پتھر کے صنم،

      zabardast ghazal hai jinab

      Comment


      • #4
        Re: پتھر کے خدا ، پتھر کے صنم،

        I Love this poetry it is one of my favorites :)
        Govt Jobs in Pakistan - http://govtjobspakistan.pk/

        Comment

        Working...
        X