کہیں جو مل جائے
اُس سے کہنا
کہ تیرا متلاشی
آج بھی راہ گزرپہ بیٹھا ہے
اوروہاں سے گزرنے والوں کو
تیرا حلیہ بتا کہ کہتا ہے
کیا تُم نے اس کو کہیں پہ دیکھا ہے
!...میں نے اس کو یہی پہ کھو یا تھا
اُس سے کہنا
کہ تیرا متلاشی
آج بھی راہ گزرپہ بیٹھا ہے
اوروہاں سے گزرنے والوں کو
تیرا حلیہ بتا کہ کہتا ہے
کیا تُم نے اس کو کہیں پہ دیکھا ہے
!...میں نے اس کو یہی پہ کھو یا تھا
Comment