جب مدتوں بعد
تم اپنا فیس بک اکاؤنٹ کھولوگے
اپنی پرانی پوسٹوں پر
میرے لائیکس اور کمنٹ دیکھوگے
لیکن مجھے نہ پاؤگے
تو بتاؤ کیا حال ھوگا
شدت-غم سے
ایک آنسو ضبط کی سرحد کو توڑ کر
خشک ھونٹوں میں جذب ھوجائیگا نا؟؟
جب میری ویران اور اک عرصے سے خاموش وال پر جاؤگے
ون ڈے اگو کے بجائے
ایک طویل وقت کا سکوت دیکھوگے
تو بتاؤ کیا حال ھوگا؟؟
تم اپنا فیس بک اکاؤنٹ کھولوگے
اپنی پرانی پوسٹوں پر
میرے لائیکس اور کمنٹ دیکھوگے
لیکن مجھے نہ پاؤگے
تو بتاؤ کیا حال ھوگا
شدت-غم سے
ایک آنسو ضبط کی سرحد کو توڑ کر
خشک ھونٹوں میں جذب ھوجائیگا نا؟؟
جب میری ویران اور اک عرصے سے خاموش وال پر جاؤگے
ون ڈے اگو کے بجائے
ایک طویل وقت کا سکوت دیکھوگے
تو بتاؤ کیا حال ھوگا؟؟
Comment