Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نظرِکرم سے نظرِ صنم کو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نظرِکرم سے نظرِ صنم کو



    نظرِکرم سے نظرِ صنم کو نظر ملاتے نظر کو دیکھا
    نظر پڑی جب نظر کے اوپر نظر نے نیچی نظر سے دیکھا
    نظر میں رہ کر نظر میں آ کر نظر نے لوٹا نظر ملا کر
    نظر کے دل کو نظر لگی جب نظر سے گزرا نظر چرا کر
Working...
X