کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ ، کچھ نہ کہو ، خاموش رہو
اے لوگوں خاموش رہو ، ہاں اے لوگوں ، خاموش رھو
مجلس میں کچھ حبس ہے اور زنجیر کا آہہن چھبتا ہے
پھر سوچو ، ہاں پھر سوچو ، ھاں پھر سوچو ، خاموش رہو
آنکھیں موند کنارے بیٹھو ، من کے رکھو بند کواڑ
انشاء جی لو دھاگا لو اور لب سی لو ، خاموش رہو
ابن انشاء-،-،