Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

محبت یوں بھی ہوتی ہے...

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • محبت یوں بھی ہوتی ہے...



    محبت یوں بھی ہوتی ہے...
    ہمیشہ چپ رہا جائے...
    کبھی کچھ نہ کہا جائے...
    کہ جیسے راز ہو کوئی...
    کسی پر سوز سپنے میں...
    کہ جیسے ساز ہو کوئی...
    چھپایا یوں جائے دل میں...
    کہ جیسے سیپ کا ہو موتی...
    کوئی کہہ دے اسے جا کر...
    یہ بھی رمز محبت ہے...
    کوئی کہہ دے اسے جا کر...
    محبت یوں بھی ہوتی ہے
    ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
    بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا


  • #2
    Re: محبت یوں بھی ہوتی ہے...

    Yani khamosh muhabbat.....

    hoti hai bilkul hoti hai
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • #3
      The outstanding I love it..!


      Comment


      • #4
        khoob
        :(

        Comment

        Working...
        X