Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مرکزی کردار

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مرکزی کردار



    کسی پرانے ناول سے فرار
    کہانی کے مرکزی کردار
    ہم دونوں........!
    حقیقت سے نا آشنا
    اپنی دنیا میں مگن
    جیے جا رہے تھے
    حقیقت سے آشنا ہوکے
    حقیقت کو نظر انداز کرکے
    حقیقتوں کا سامنا کرتے ہوئے
    خودی سے جدا ہوتے ہوئے
    جیے جارہے ہیں
    بس..........!
    جیے جا رہے ہیں
    ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
    بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا

Working...
X