Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ ٹھیک کہتے ہو بےوفا ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یہ ٹھیک کہتے ہو بےوفا ہوں

    میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر
    جدا کروں گا تو کیا کروں گا ؟
    یہ ٹھیک کہتے ہو بےوفا ہوں
    وفا کروں گا تو کیا کروں گا ؟


    بس اک تو ہی تو رہ گیا ہے
    جہاں سارے کو کھو چکا ہوں
    تجھے بھی اپنی آنا میں آ کر
    خفا کروں گا ،تو کیا کروں گا ؟


    ہزار سجدے تو کر چکا ہوں
    قضا تمھاری محبتوں میں
    میں اب دیکھاوے کا کوئی سجدہ
    ادا کروں گا تو کیا کروں گا ؟


    بغیر پانی بھی کوئی مچھلی
    بھلا کبھی رہ سکتی ہے محسن ؟
    میں تجھ کو کھو کر ، کسی کا ہو کر
    بتا ، کروں گا تو کیا کروں گا ؟
    ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
    بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا


  • #2
    Re: یہ ٹھیک کہتے ہو بےوفا ہوں

    wah bahut alaa

    Comment


    • #3
      Re: یہ ٹھیک کہتے ہو بےوفا ہوں

      thank u sis
      ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
      بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا

      Comment

      Working...
      X