Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں نے کتنا پڑھ لیا ہے !! کچھ نہ کہنے کے لیے !!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں نے کتنا پڑھ لیا ہے !! کچھ نہ کہنے کے لیے !!

    میرے کمرے میں پڑے ہیں
    میری قسمت کے نجوم
    ہر طرف بکھرے رسالے
    اور کتابوں کا ہجوم
    اب جگہ کافی نہیں ہے
    میرے رہنے کے لیے
    میں نے کتنا پڑھ لیا ہے !!
    کچھ نہ کہنے کے لیے !!
    ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
    بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا

Working...
X