Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

محبت کا بھرم ہوتا تو پھر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • محبت کا بھرم ہوتا تو پھر

    محبت کا بھرم ہوتا تو پھر کچھ سوچ کر جاتے
    ورنہ زندگی بن کے میرے ہمدم گزر جاتے
    تھکے ہارے پرندوں کو جو دیکھا تو خیال آیا
    ... کوئی جو منتظر ہوتا تو ہم بھی اپنے گھر جاتے
    میں کھا کر درد کی ٹھوکر ابھی تک حوصلہ مند ہوں
    یہ ٹھوکر جو تمہیں لگتی تو تم خود بھی بکھر جاتے
    اس تنہائی کا ہم پہ بڑا احسان ہے محسن
    نہ دیتی ساتھ یہ اپنا، تو جانے ہم کدھر جاتے
    (محسن نقوی)



  • #2
    Re: محبت کا بھرم ہوتا تو پھر

    اس تنہائی کا ہم پہ بڑا احسان ہے محسن
    نہ دیتی ساتھ یہ اپنا، تو جانے ہم کدھر جاتے wahh buhat khoob
    ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
    بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا

    Comment

    Working...
    X