Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رات پھیلی ہے تیرے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رات پھیلی ہے تیرے


    رات پھیلی ہے تیرے ، سرمئی آنچل کی طرح
    چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے ، پاگل کی طرح
    خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں ...
    شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح
    پھر خیالوں میں ترے قُرب کی خوشبو جاگی
    پھر برسنے لگی آنکھیں مری ، بادل کی طرح
    بے وفاؤں سے وفا کرکے ، گذاری ہے حیات
    میں برستا رہا ویرانوں میں ، بادل کی طرح
    کلیم عثمانی



  • #2
    Re: رات پھیلی ہے تیرے

    Awesome
    ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
    بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا

    Comment

    Working...
    X