Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وٹامن بی ، شہابیوں کے زمین سے ٹکرانے کے بعد بنی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وٹامن بی ، شہابیوں کے زمین سے ٹکرانے کے بعد بنی

    نیو یارک(خصوصی رپورٹ)سائنسدانوں کا خیال ہے کہ وٹامن بی تھری مختلف شہاب ثاقب ٹکڑوں کے زمین سے ٹکرانے زمین پر متعارف ہوا جس کے نتیجے میں زندگی وجود میں آئی .امریکی ادارے ناسا کے مطابق کئی شہاب ثاقب کے تجزیات سے ان میں وٹامن بی تھری کی موجودگی کاانکشاف ہوا ہے۔ یہ شہاب ثاقب وقتا فوقتا زمینی حدود میں داخل ہوتے ہیں اور اکثر وبیشتر انکے کچھ حصے یاٹکڑے زمین سے ٹکراتے ہیں جس کے نتیجہ میں یہ وٹامن زمین پرمنتقل ہو جاتے ہیں۔ حالیہ تحقیق کے مطابق ڈاکٹر سمتھ اور انکی ٹیم نے ان آٹھ شہاب ثاقب کے تجزیئے کئے ہیں جن میں کاربن وافر مقدا ر میں پایا جاتا ہے، ان تمام تجزیات میں وٹامن بی تھری بہت زیادہ مقدار میں پایا گیا۔ مقالے میں یہ اس خیال کی تردید کی گئی ہے کہ یہ وٹامن زمین سے ان شہاب ثاقب پر منتقل ہوا . تاہم اس نے تحقق سے اس تھیوریکو تقویت ملتی ہے کا زمین پر زندگی خلاسے آنے والے ذروں سے وجود میں آئی.
    Attached Files
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: وٹامن بی ، شہابیوں کے زمین سے ٹکرانے کے بعد بنی

    bahut umda sharing....... super info...

    Comment


    • #3
      Re: وٹامن بی ، شہابیوں کے زمین سے ٹکرانے کے بعد بنی

      acha :--)
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      Working...
      X