Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آغا شاعرؔ قزلباش

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آغا شاعرؔ قزلباش

    salam


    Click image for larger version

Name:	Un777.jpg
Views:	1
Size:	381.8 KB
ID:	2489886

  • #2
    Re: آغا شاعرؔ قزلباش

    too good , zabardast
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: آغا شاعرؔ قزلباش

      Originally posted by Aanchal View Post
      too good , zabardast
      pasand karne ka shukriyaa

      Comment


      • #4
        Re: آغا شاعرؔ قزلباش

        bht achhci koshish
        but texture bht zyada hai iski opacity kam rakhni thi ...
        aur text color ya to frame se liya karo ya bg se ....
        shaad raho

        Comment


        • #5
          Re: آغا شاعرؔ قزلباش

          بہت اچھا ڈیزائن بنایا اور شاعری بھی لاجواب ہے
          :clap:
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: آغا شاعرؔ قزلباش

            Originally posted by A7if View Post
            bht achhci koshish
            but texture bht zyada hai iski opacity kam rakhni thi ...
            aur text color ya to frame se liya karo ya bg se ....
            shaad raho
            jee bhai jan opacity kam raki thi.. but mujhe aise acha laga to bss..
            color b bg wala select kia tha....lekin phir maine ye color select kia..

            bhai jan apka bahut bahut shukriya pasand karne r rehnumayee k liye..
            Allah khush raken apko..

            Comment


            • #7
              Re: آغا شاعرؔ قزلباش

              Originally posted by Sub-Zero View Post
              بہت اچھا ڈیزائن بنایا اور شاعری بھی لاجواب ہے
              :clap:
              جمیل بھائی اپ کو پسند ایا تو بس کام بن گیا۔۔۔
              حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ بھائی جان
              خوش رہیں ہمیشہ

              Comment


              • #8
                Re: آغا شاعرؔ قزلباش

                تمہی تم ہو خدا رکھے،،،،،،،، کیا بات ہے اوسم ہے جی

                Comment


                • #9
                  Re: آغا شاعرؔ قزلباش

                  Originally posted by Mani16 View Post
                  تمہی تم ہو خدا رکھے،،،،،،،، کیا بات ہے اوسم ہے جی

                  بہت بہت شکریہ مانی جانی ۔۔۔

                  ویسے اب تو اپ سے باوضو ہو کے باتیں کرنے پڑینگے :hohe:

                  Comment


                  • #10
                    Re: آغا شاعرؔ قزلباش

                    Originally posted by -=The Driver=- View Post
                    جمیل بھائی اپ کو پسند ایا تو بس کام بن گیا۔۔۔
                    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ بھائی جان
                    خوش رہیں ہمیشہ



                    تمھاری باتوں سے لگتا تمھارا تعلق کسی بڑھے اور مہزب گھرانے سے ہے اور تمھاری تربیت پر بہت محنت کی گئی ہے
                    ہنستے مسکراتے رہا کرو

                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: آغا شاعرؔ قزلباش

                      Originally posted by Sub-Zero View Post



                      تمھاری باتوں سے لگتا تمھارا تعلق کسی بڑھے اور مہزب گھرانے سے ہے اور تمھاری تربیت پر بہت محنت کی گئی ہے
                      ہنستے مسکراتے رہا کرو

                      جمیل بھائی اپنے پرورش پر میں اللہ تعالیٰ سے بہت راضی ہوں ۔۔
                      لیکن یہاں پر اپ جیسے با اخلاق بندے ہوں تو وہاں تو کوئی گستاخی کر ہی نہیں سکتا ۔۔
                      دعا کے لئے بہت بہت شکریہ ۔۔
                      اللہ تعالیٰ اپ کو اجرِ عظیم دیں ۔۔ امین

                      Comment

                      Working...
                      X