Salam
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
------- عشق -------
Collapse
X
-
Re: ------- عشق -------
Originally posted by Admin View PostWa salaam
Bohat umdah kavish!
Bas alfaz mein aik jaisa space rakhein to achha lagey.
Ma'shooq - Meem Ain Sheen Waow aur Qaaf sey hota hai.
سب سے پہلے تو میں اپ صاحبان کا بہت ممنون ہوں کہ اپ بے اس تھریڈ میں
رپلائی کی۔۔
ہاں غلطی ہوئی دھیان ہی نہیں رہا۔۔
رہی فاصلے کی بات تو یہ میں فورس ٹو جسٹیفائی کیا تھا انپیج میں تو
سارا کچھ ایسا ہی اگیا۔۔
بہرحال اپ کا بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا۔۔
خوش رہیں ہمیشہ
Comment
-
Re: ------- عشق -------
میر جی زرد ہوتے جاتے ہیں آپ نے پورا کلر اورلے زرد کردیا
:lol
بہت عمدہ بہت محنت اور عمدگی سے ڈیزائن کیا
گھڑ سوار اور معشوقہ کی بے قراری
:khi:
اب عشق میں تو عاشق اور معشوقہ ہی ہوتے ہیں ورنہ ہمارے پاکستانی کلچر میں بس لڑکی سے دشمنی نکلتی ہے
شکریہہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: ------- عشق -------
Originally posted by Sub-Zero View Postمیر جی زرد ہوتے جاتے ہیں آپ نے پورا کلر اورلے زرد کردیا
:lol
بہت عمدہ بہت محنت اور عمدگی سے ڈیزائن کیا
گھڑ سوار اور معشوقہ کی بے قراری
:khi:
اب عشق میں تو عاشق اور معشوقہ ہی ہوتے ہیں ورنہ ہمارے پاکستانی کلچر میں بس لڑکی سے دشمنی نکلتی ہے
شکریہاللہ کرے عشق میں صرف عاشق اور معشوق ہی ہواور
کچھ نہ ہو ۔۔۔۔۔
Comment
-
Re: ------- عشق -------
Originally posted by Baniaz Khan View PostDriver bhai ... bhot hi zabrdast design banaya hai
ab tak ka sb sy best hogya ab ye
or ab aap ki mazeed shahkar ka intizar rahe ga ..
بہت اچھا لگتا ہے بہت اپ جیسے بڑے بڑے ڈیزائینر حوصلہ افزائی کرتے ہو ۔۔
اللہ اپ کو خوش رکھیں امین
Comment
Comment