Asalam-u-Alikum
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Ik soch
Collapse
X
-
Re: Ik soch
بھئی واہ رابی جی کیا کمال کا شاہکار تخلیق کیا ہے آپ نے
بہت زبردست ٹیکسٹ ایفیکٹ ، امیج بارڈر ہر چیز کا زبردست کمبینیشن
آپ کی فن کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ شاہکار
اور اس کے علاوہ اس ڈیزائن میں*اک عجب سی چاشنی بھی محسوس ہورہی ہے اب سمجھ نہیں آرہا کہ کن الفاظ کے ساتھ بیان کروں
بس لاجواب جتنی بھی تعریف کروں کم ہے
اب تو انتظار رہے گا مزید آپ کا فن دیکھنے کا
-
Re: Ik soch
چلو صرف سوچ لیتے ہیں
کمال کے الفاظ لاجواب ڈیزائینگ
مجھے تو ان الفاط نے کافی دیر تک اپنے حصار میں رکھا ؔ"ایسا ممکن تو نہیں ،چلو صرف سوچ لیتے ہیں"
اسی کی مناسبت سے سوچ میں ڈبوبی ہوئی لڑکی خیا لات کی خوش فہمیوں میں پانی بارش اور جھولا ۔۔۔۔۔۔۔کمال اس قدر مناسب امیج ہےکہ بسسسس
ڈیزائینگ اس کے لئے الفاظ کم ہیں ایک یک بات کا دھیان رکھا ہے
آپ سے بس ایک شکوہ ہے کہ آپ کم کم کیوں نظر آتی ہیں ؟؟؟
کاش ریپو ٹیشن پاور اور ایکسلنٹ ووٹ کے علاوہ کچھ اور نچھاور کر پاتا۔:star1:
Comment
-
Re: Ik soch
Originally posted by S.A.Z View Postچلو صرف سوچ لیتے ہیں
کمال کے الفاظ لاجواب ڈیزائینگ
مجھے تو ان الفاط نے کافی دیر تک اپنے حصار میں رکھا ؔ"ایسا ممکن تو نہیں ،چلو صرف سوچ لیتے ہیں"
اسی کی مناسبت سے سوچ میں ڈبوبی ہوئی لڑکی خیا لات کی خوش فہمیوں میں پانی بارش اور جھولا ۔۔۔۔۔۔۔کمال اس قدر مناسب امیج ہےکہ بسسسس
ڈیزائینگ اس کے لئے الفاظ کم ہیں ایک یک بات کا دھیان رکھا ہے
آپ سے بس ایک شکوہ ہے کہ آپ کم کم کیوں نظر آتی ہیں ؟؟؟
کاش ریپو ٹیشن پاور اور ایکسلنٹ ووٹ کے علاوہ کچھ اور نچھاور کر پاتا۔
ji bas thori masrofiyat ki wajha say kam kam hi nazer ati hun main :(
or poetry kay liye komal ki taraf say shukriya :)
Comment
Comment