Assalam.o.Alaikum, plz. image ko original size main daikhiye ga bohat shukriya :)
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Ghazal... '' ART ''...
Collapse
X
-
Re: Ghazal... '' ART ''...
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
رابی جی کیا کہوں کیا بولوں اس قدر عمدہ اور عام روٹین سے ہٹ کر تحریر لکھی ہےکہ کیا کہنے
آرٹ کے دلدادہ افراد کے لئے ایک تحفہ اور آرٹ کو نہ سمجھنے والوں کے لئے ایک زاویہ جو اس کے ان پہلووں پر نظر ڈالیں تو سمجھ جائیں کہ کیا چیز ہے "آرٹ"۔
ڈیزائینگ تو آپ کی ہے ہی لاجواب اس پر تو بات کرنا ایسے ہی ہے جیسے سورج کو چراغ دکھائے جائیں
ان اشعار نے تو جیسے آرٹ کو پوری طرح کھول کر رکھ دیا
۔ہےکبھی حسن بہاراں کی مکمل تصویر
کبھی مقتل،کبھی زنداں کبھی زنجیر ہے آرٹ
جس نے جو چاہا وہ سرمایہ غم اس کو ملا
کبھی کانٹا، کبھی گل ،اور کبھی تیر ہے آرٹ
ریپوٹیشن کا نزرانہ قبول فرمائے
آپ کی مزید تخلیقات اور فن پاروں کا انتظار رہے گا:star1:
Comment
-
Re: Ghazal... '' ART ''...
Originally posted by S.A.Z View Postالسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
رابی جی کیا کہوں کیا بولوں اس قدر عمدہ اور عام روٹین سے ہٹ کر تحریر لکھی ہےکہ کیا کہنے
آرٹ کے دلدادہ افراد کے لئے ایک تحفہ اور آرٹ کو نہ سمجھنے والوں کے لئے ایک زاویہ جو اس کے ان پہلووں پر نظر ڈالیں تو سمجھ جائیں کہ کیا چیز ہے "آرٹ"۔
ڈیزائینگ تو آپ کی ہے ہی لاجواب اس پر تو بات کرنا ایسے ہی ہے جیسے سورج کو چراغ دکھائے جائیں
ان اشعار نے تو جیسے آرٹ کو پوری طرح کھول کر رکھ دیا
۔ہےکبھی حسن بہاراں کی مکمل تصویر
کبھی مقتل،کبھی زنداں کبھی زنجیر ہے آرٹ
جس نے جو چاہا وہ سرمایہ غم اس کو ملا
کبھی کانٹا، کبھی گل ،اور کبھی تیر ہے آرٹ
ریپوٹیشن کا نزرانہ قبول فرمائے
آپ کی مزید تخلیقات اور فن پاروں کا انتظار رہے گا
:o hoooooooo itna bara bara to mein nay poet ka naam likha hai :o mujhe to shairi samajh mein bhi nahi aati hai :D ye Haya ne likhi hai or mein ne haya ki likhi ghazal ka image banaya hai meri or haya ki taraf se bouhat shukriya mujhe khushi hui k image bhi aap ko pasand aaya or ghazal bhi aap ko pasand aai dobara shukriya meri or haya ki taraf se...:)
Comment
Comment