![](http://www.pegham.com/images/imported/2010/09/111.jpg)
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Itna bata daina
Collapse
X
-
Re: Itna bata daina
اسلام علیکم
رابی جی سادہ سے فریم کے ساتھ خوبصورت بیکگراونڈ اچھا لگا یہ سمپل سا طریقہ
نظم کے فونٹ کمال کے ہیں بہت ہی آسانی کے ساتھ ایک ایک لفظ نظر آراہا ہے
اپ سے ایک درخواست ہےکہ آئیندہ جب آپ ڈیزائینگ کریں تو اس کی دو کاپیاں بنائے گا
ایک "پاک وژن ڈاٹ کا م "کے لئے اور دوسری"پیغام ڈاٹ کام" کے لئے
اُمید ہے آپ بات سمجھ گئی ہونگی
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمینLast edited by S.Athar; 19 September 2010, 09:39.:star1:
Comment