Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Naat
Collapse
X
-
Re: Naat
اسلام علیکم
نعت رسولﷺ کے بارے میں کیا کہوں کیوں کہ وہ تو ہوتی ہی خوبصورت ہے
باقی ڈیزائینگ میں آپ نے دل سے کام نہیں کیا آپ کو خود بھی احساس ہوگا کہ بس یونہی جلدی سے آپ نے الٹی سیدھی لئرز کو جوڑ کر جلد بازی کی ہے
اُمید ہے آئیندہ آپ اپنی پچھلی آعلی کارکردگی پر داغ نہیں لگنے دیں گی
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمینLast edited by S.Athar; 19 September 2010, 10:56.:star1:
Comment