السلام علیکم :)
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
مجھے آزاد کردوں نہ۔۔۔
Collapse
X
-
Re: مجھے آزاد کردوں نہ۔۔۔
وعلیکم السلام
جنید بھائی کتنی بار لکھوں؟؟؟
آپ کو فورم پر دوبارہ آمد پر خوش آمدید
معلوم نہیں کہاں کھو جاتے ہیں کہاں رہ جاتے ہیں
لیکن
وہ جب بھی لوٹا تو میرے پاس آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس یہی بات اچھی ہے میرے ہرجائی کی
آنکھیں ترستی ہیں اس طرح کے خوبصورت کام کو دیکھنے کو
بہت عمدہ فریم ورک نہائت شاندار نظم اور عمدہ پس منظر
آپ کچھ ڈیزاین کر کر کے چاہےنہ دکھایا کریں لیکن فورم آپ کی موجودگی آنکھوں کو تازگی بخشتی ہے
کاش آپ میرے الفاظ کی سچائی کو محسوس کر سکیں ۔:star1:
Comment
-
Re: مجھے آزاد کردوں نہ۔۔۔
Originally posted by Dr Faustus View PostBhai sahib Ya log To mara khayal Roz hi atay In ma Koun sa Bhola Bisra
Ha
مجھے تو کئی دنوں بعد ایڈمن وصی انجم اور جنید اختر اکٹھے نبظر آئے ہیں
یہ الگ بات کہ دو تین دن ہی ہوئے ہیں جنید اور وصی صاضب کو آتے ہوئے:star1:
Comment
-
Re: مجھے آزاد کردوں نہ۔۔۔
junaid bhai.... kafi achcha kaam kia hai apne
sense of creativity jhalak rhi hai apke work se
specially title effect aur uspe eye candy ... nd nazam par 3d effct ... looking gud
bas frame colors zara over bright laga mjhe
stay blessed
Comment
Comment