Asalam o Alikum WR WB
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Chandni raat .............................................
Collapse
X
-
Re: Chandni raat .............................................
اسلام وعلیکم
واہ ہالہ جی بہت عمدہ غزل کے ساتھ بہت ہی مناسب بیک گراونڈ استعمال کیا ہے
بس غزل کے لکھنے میں تھوڑی جلد بازی لگی جس کی بنا پر آپ کا دھیان نہیں جا سکا
دوسرے شعر کا دوسرا مصرعہ شائد یوں ہے
اب جو پلٹ کے دیکھئے بات تھی کچھ محال بھی:star1:
Comment
Comment