Asalam o Alikum WR WB
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Wisaal ......................................
Collapse
X
-
Re: Wisaal ......................................
اسلام علیکم
ارے واہ جون ایلیا کو کہاں سے ڈھونڈ لائیں
جو ایلیا کے مضامین میں"سسپنس ڈائیجسٹ "میں پڑھا کرتا تھا اور اُس وقت سے ہی ان کی گہری باتوں سے متاثر تھا ۔
اس وقت بھی جو نثری نظم آپ نے پوسٹ کی ہے وہ بھی فلسفانہ گہرائی لئے ہوئے ہے۔
لفظ تھا کو علیحدہ سے ڈیزائن کرتے ہوئے آپ نے بھی خوب تر اس گہرائی کی نشاندھی کی ہے جسے جون ایلیا بیان کر رہے ہیں کہ "لفظ تھا"گزرے ہوئے کے لئے ہی استعمال ہوتا ہے سو "تھا "کا مطلب یہ ہوا کہ اب دونوں کا وجود ہی نہیں رہا ۔
آپ کی ڈیزاینگ کی کیا بات کروں کہ میں تو طفل مکتب بھی نہیں ،ہمیشہ کی طرح شاندار جاندرا
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمینLast edited by S.Athar; 23 September 2010, 09:45.:star1:
Comment