Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ham tery nai thy??? ja nai thy....!!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ham tery nai thy??? ja nai thy....!!!

    بانیاز خان کے ایک ڈیزائن کا شعر مجھ کو پسند آیا ۔۔۔ اُس شعر میں اضافہ کے ساتھ میں نے یہ ڈیزائن بنایا۔۔۔۔
    teddy


    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: Ham tery nai thy??? ja nai thy....!!!

    واہ واہ واہ
    کرسٹل جی کیا کمال کیا ہے آپ نے

    میرے فیورٹ کلر کمبینیشن پر بہت ہی خوبصورت ڈیزائن

    مزہ آگیا۔۔۔

    استاد استاد ہوتا ہے جی

    مان گئے جناب

    :rose





    Comment


    • #3
      Re: Ham tery nai thy??? ja nai thy....!!!

      یونہی راہوں میں کھڑے ہیں تیرا کیا لیتے ہیں ۔
      دیکھ لیتے ہیں جلن دل کی بجھا دیتے ہیں ۔۔۔


      بہت عمدہ فن پارہ ۔۔
      خوش رہیں جناب

      Comment


      • #4
        Re: Ham tery nai thy??? ja nai thy....!!!

        واہ واہ
        بہت بہت ہی زبردست
        ڈیزائن
        جتنی تعریف کی جائے کم ہے
        سب کچھ پرفیکٹ
        شاد رہیں

        Comment


        • #5
          Re: Ham tery nai thy??? ja nai thy....!!!


          واہ واہ
          آپ نے بھی کمال ہی کردیا ہے شاندار
          :rose

          Comment


          • #6
            Re: Ham tery nai thy??? ja nai thy....!!!

            wahh kya baat hai...1 aur crystal clear work
            to kya matlab hai iska CT is back to form :p
            shaad raho

            Comment

            Working...
            X