Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

*dastoor*

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • *dastoor*


    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: *dastoor*

    سب کچھ بہت عمدہ

    میں نے اس تھریڈ کو دیکھ لیا تھا اور آنے ہی والا تھا کہ نیو تھریڈ انوی ٹیشن مل گیا

    یہ مجھے نیو تھریڈ کی اطلاع دینا کیوں سمجھ میں نہیں آتا :(۔


    فریم کے ٹکڑوں کا بہت عمدگی سے استعمال کیا ہے اور ٹیکسٹ تو مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے
    عمدہ نظم کے ساتھ عمدہ برتاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:clap:۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: *dastoor*

      ڈاکٹر صاحب مجھے کچھ دیکھائی نہیں دے رہا
      :think:
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: *dastoor*

        Mere pas b thread shOw nhi hO rhi
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: *dastoor*

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          ڈاکٹر صاحب مجھے کچھ دیکھائی نہیں دے رہا
          :think:
          ڈاکٹررررر؟؟؟

          کرسٹل بھی ڈاکٹررررر ہوگی


          یا ٹرٹر ٹر ٹر کرتے ہرنی کی وجہ سے آپ نے ساتھ میں ڈاک لگادیا ہے؟؟؟
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: *dastoor*

            Originally posted by WASI ANJUM View Post
            Mere pas b thread shOw nhi hO rhi

            انجم بھائی تھریڈ تو شو ہو رہا ہے تصویر شو نہیں ہو رہی :)۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: *dastoor*

              Originally posted by S.A.Z View Post


              ڈاکٹررررر؟؟؟

              کرسٹل بھی ڈاکٹررررر ہوگی


              یا ٹرٹر ٹر ٹر کرتے ہرنی کی وجہ سے آپ نے ساتھ میں ڈاک لگادیا ہے؟؟؟

              گونگے دی رمز گونگا جانے یا اندی ماں یا فیر ڈاکٹر فاٹس
              :lol
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: *dastoor*

                Beautiful ............really beautiful

                Comment


                • #9
                  Re: *dastoor*

                  Bari Achi nazm hai...Design Bhi Khoob Hai


                  Khush Rehay


                  Dr Faustus
                  :(

                  Comment


                  • #10
                    Re: *dastoor*

                    very very nice and beautiful presentation + nice poetry

                    Gooooood Job.............. :)

                    :rose





                    Comment


                    • #11
                      Re: *dastoor*

                      بہت ہی دیدہ زیب ڈیزائن ہے
                      ایسا لگ رہا ہے مخمل پہ کسی شاہی ہستی کے لئے شاعری کی گئی
                      ویری نائس
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: *dastoor*

                        آپ سب کا پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • #13
                          Re: *dastoor*

                          Originally posted by crystal_thinking View Post
                          آپ سب کا پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔
                          Mara Alag sa Shukria Ada kary Mujhe Ya Mushtrika Shukria
                          Qabool Naiii Hai

                          :P
                          :(

                          Comment


                          • #14
                            Re: *dastoor*

                            Originally posted by Dr Faustus View Post
                            Mara Alag sa Shukria Ada kary Mujhe Ya Mushtrika Shukria
                            Qabool Naiii Hai

                            :P
                            جتنا فاسٹ میرا نیٹ چل را ہے اُس میں آپکو اسی پہ اکتفا کرنا ہوئے گا۔۔۔

                            ورنہ واپس کر دیں میں کسی اور جگہ پر ادا کر دوں گی۔۔۔۔:lol
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • #15
                              Re: *dastoor*

                              ایک تو نیٹ کا بہانہ شروع کر دیا ہے اس لڑکی نےےے

                              ورنہ تو میں نے بھی کہنا تھا کہ مجھے الگ سے شکریہ چاہئے میں نے فریم کے ٹکڑوں کا پہچانا اس لئے۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X