♥
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Meri Himmat Jwab Deti hai ..................... Baniaz Khan
Collapse
X
-
Re: Meri Himmat Jwab Deti hai ..................... Baniaz Khan
اگراُسکی آنکھوں کا جواب آپ کے پاس نہیں ہو ادھر لا یار - یہ کام بھی مجھے ہی کرنا پڑے گا 372-haha372-haha۔
بہت عمدہ، خوب اور اچھا ڈیزائنtumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: Meri Himmat Jwab Deti hai ..................... Baniaz Khan
Originally posted by Rabia rose 33 View PostYou design your dream,MashaAllah
khuda karey ke poorey hoon tere khuaab
aur in khuabon shamil hae kon ,hameen kya khaber
superb and heart clicking design B/k
دعاؤں کا بہت بہت شکریہ جی
جو نہیں پتہ جاننے کے لیے
دیکھتے رہیں ہمارے ڈیزائن
Comment
-
Re: Meri Himmat Jwab Deti hai ..................... Baniaz Khan
Originally posted by Masood View Postاگراُسکی آنکھوں کا جواب آپ کے پاس نہیں ہو ادھر لا یار - یہ کام بھی مجھے ہی کرنا پڑے گا 372-haha372-haha۔
بہت عمدہ، خوب اور اچھا ڈیزائن
او سر جی
ہلکا ہاتھ رکھو
میں نے کہا تو ہے نہ
میری ہمت جواب دے دیتی ہے
372-haha
پسندیدگی کا بہت شکریہ جناب
Comment
-
Re: Meri Himmat Jwab Deti hai ..................... Baniaz Khan
Originally posted by S.Athar View Postچہرہ اچھا منتخب کیا ہے
البتہ شعر کے لئے یہی کہنا پڑے گا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمت بڑھانے کیلئے
کسی حکیم کی ضرورت ہے آپ کووووو
372-haha۔
ہا ہا ہا
صحیح کہا ہے کسی نے
کنوارے کو
چاندنی میں چمکتا ہوا درخت بھی عورت نظر آتا ہے
ایک واقعہ یاد آگیا آپ کی بات سے
لگے ہاتھوں سنتے جاؤ
ایک لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ سے کہا
تم کیا کام کرتی ہو
اس نے کہا میں دلہن تیار کرتی ہوں
میرا بیوٹی پارلر ہے
لڑکی نے پوچھا تم کیا کرتے ہو
اس نے جواب دیا میں دولہا تیار کرتا ہوں
لڑکی ایکسائٹڈ ہوکر
تمھارا بھی بیوٹی پارلر ہے
لڑکا نہیں میں حکیم ہوں
372-haha
Comment
-
Re: Meri Himmat Jwab Deti hai ..................... Baniaz Khan
Originally posted by Baniaz Khan View Post

ہمت آجائے گی ۔
372-haha۔:star1:

بس جی ہمت کی کیا بات ہے سوال ہی ایسے ہوتے ہیں ہمت جواب دے جاتی آنکھوں کے سوال
میری ڈائمنڈ رنگ
میری گولڈ چین
میرا ایس فور
نئے فلیٹ کی چابی
نئی کار کی چابی
بس بانیاز
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: Meri Himmat Jwab Deti hai ..................... Baniaz Khan
Originally posted by Sub-Zero View Postبس جی ہمت کی کیا بات ہے سوال ہی ایسے ہوتے ہیں ہمت جواب دے جاتی آنکھوں کے سوال
میری ڈائمنڈ رنگ
میری گولڈ چین
میرا ایس فور
نئے فلیٹ کی چابی
نئی کار کی چابی
بس بانیاز
bhai total 4 ki ejazat hai ye 5 ho rahi hein 372-haha
Comment
Comment