Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Bay Waf........3...............Baniaz Khan

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Bay Waf........3...............Baniaz Khan

    آپ بانیاز سیکھاتے کچھ نہیں اتنے شاندار سے ڈیزائن بناتے ہو
    ہم نے کون سا ورلڈ کپ جیت جانا ہے دعا دیں گئے
    :rose
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #17
      Re: Bay Waf........3...............Baniaz Khan

      Originally posted by Sub-Zero View Post
      آپ بانیاز سیکھاتے کچھ نہیں اتنے شاندار سے ڈیزائن بناتے ہو
      ہم نے کون سا ورلڈ کپ جیت جانا ہے دعا دیں گئے
      :rose
      ارے جناب آپ کے کہے بغیر سب کچھ بتا دیا ہے

      آپ ایڈوب اوپن کرو

      اور ٹرائی کرو

      فرض کرو آپ نے

      چار اسٹرپس کا بارڈر بنانا ہے

      تو چھ لیئر پر کام ہوگا

      آپ ہر لیر کو الگ الگ کلر دو

      پھر سیلیکشن کے ساتھ جتنا حصہ رکھنا ہے باقی ڈیلیٹ کردو
      جیسے ہی ڈیلیٹ کرو گے نیچے والی لیئر کا کلر شو ہوجائے گا

      پھر اس لیئر کے ساتھ بھی ایس ہی کرو

      پھر کچھ ایفکٹ ٹرائی کرلو اگر ایزی ہو تو

      نہیں تو پریکٹس کے لیے یہی بہت ہے





      Comment


      • #18
        Re: Bay Waf........3...............Baniaz Khan

        بہت عمدہ ڈیزائن

        ہر چیز اپنی جگہ بالکل درست لگ رہی ہے


        اس عمدہ فن پارے کو شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
        :star1:

        Comment


        • #19
          Re: Bay Waf........3...............Baniaz Khan

          wow beautifull sharing..keep it up bro

          Comment


          • #20
            Re: Bay Waf........3...............Baniaz Khan

            so so so so so beautiful !
            Death is not the greatest loss in life. The greatest loss is what dies inside us while we live.....

            Comment


            • #21
              Re: Bay Waf........3...............Baniaz Khan

              Baniaz bhai Mashallah Bohut achi design ki hai apnay or kalam ki selection bi khoob hai. Khush rahoo

              Comment

              Working...
              X