Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Raaz - e- Dil.....................by Baniaz Khan
Collapse
X
-
Re: Raaz - e- Dil.....................by Baniaz Khan
Originally posted by Baniaz Khan View Post
بہت خوبصورت رنگ بہت عمدہ استعمال کئے ہیں
ستائش منٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سے ستائس گھنٹے کیا ستائس دنوں میں کوئی ڈیزائن مکمل نہیں ہوتا
اس لئے چھوڑ ہی دیا ۔:star1:
Comment
-
Re: Raaz - e- Dil.....................by Baniaz Khan
Originally posted by Baniaz Khan View Post
ALLAH SWT BLESS YOU.. :)!Death is not the greatest loss in life. The greatest loss is what dies inside us while we live.....
Comment
-
Re: Raaz - e- Dil.....................by Baniaz Khan
Originally posted by -=The Driver=- View Postرنگ لایا نہ محنت اپکی ۔۔۔
بہت عمدہ کاوش۔۔ ستائیس منٹ واو ۔۔ یار بہت سٹیمنا ہے اپکا ماشاءاللہ۔۔۔
میں تو جب دس منٹ دیتا ہوں تو دماغ خراب ہوجاتا ہے۔۔
اس لئے تو میرے ڈیزائنوں کا یہ حال ہے۔۔
اللہ رحم فرمائیں مجھ پہ اور میرے ڈیزائنوں پہ
آپ کی کوششوں میں تو کافی بہتری آگئی ہے اگر اس وقت کے میرے ڈیزائن دیکھو گے تو ڈر جاؤ گے
Comment
-
Re: Raaz - e- Dil.....................by Baniaz Khan
Originally posted by Mr.Khan View PostZabardast............27 min me kiya shahkaar tayar kiya hai :)
27 reputation points for your precision 27 mins
@
ab soch raha hoon 57 min lagty ho acha hota :lol
Comment
-
Re: Raaz - e- Dil.....................by Baniaz Khan
Originally posted by S.Athar View Post
وہ دن گئے جب خلیل میاں فاختہ اُڑانے کا سوچا کرتے تھے :)۔
لو جی اب اس میں بھی میاں آگیا :)۔
ہم تو حضور آپ کی ناراضگی کے ڈر سے میاں والی بھی نہیں لکھ سکتی
اب ڈر ہے کہیں میاں والی نہ ناراض ہوجائے
Comment
-
Re: Raaz - e- Dil.....................by Baniaz Khan
Originally posted by Baniaz Khan View Post
ارے آپ میاں کی جگہ خان بھی لگا دیتے تو ہم نے برا نہیں ماننا تھا حضور
ہم تو حضور آپ کی ناراضگی کے ڈر سے میاں والی بھی نہیں لکھ سکتی
اب ڈر ہے کہیں میاں والی نہ ناراض ہوجائے
لکھو میری جان لکھو
ناراضگی وہاں سے ہوئی تھی جب آپ نے میرے نام کے ساتھ میاں لگانا شروع کر دیا تھا۔:star1:
Comment
Comment