Re: Deeda war......................
ارے جناب میں کیوں شعر کا کچرا کرنے لگا
جو علامہ اقبال کا شعر ہے وہ وہی ہے جو آپ نے پیش کیا
پر
یہ ایک الگ شعر ہے
صرف زمین اور قافیہ ملنے سے ۔۔۔
اس کو علامہ صاحب کے شعر کے بگاڑ میں مت لے کر آؤ
Originally posted by Sub-Zero
View Post
جو علامہ اقبال کا شعر ہے وہ وہی ہے جو آپ نے پیش کیا
پر
یہ ایک الگ شعر ہے
صرف زمین اور قافیہ ملنے سے ۔۔۔
اس کو علامہ صاحب کے شعر کے بگاڑ میں مت لے کر آؤ
Comment