ایک عدد بلکل تازہ
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Deeda war......................
Collapse
X
-
Re: Deeda war......................
Originally posted by Mr.Khan View PostDesigning buhat achi hai magar shair meri samajh me nahi aaya :hhh:
غور وفکر کرنے والے افراد اب مسلمانوں میں کہاں نظر آتے ہیں ؟؟؟
مستقبل پر گہری نظر رکھ کر فیصلے کرنے والے پیدا ہوتے ہیں تو صرف دوسروں میں اہل مسلم اب ایسے افراد سے تہی دامن ہیں ۔:star1:
Comment
-
-
Re: Deeda war......................
بانیاز شعر کا کچرا کردیا بچپن میں اس شعر پہ بچوں کے رسالے میں کہانی پڑھی تھی
کیسے ایک ماں بچے کو پالتی ہے اور اسے دودھ پنیر کھلا کر تگڑا جوان بنادیتی ہے پھر وہ مرجاتا ہے اور رو رو کر اس کی یاد میں اندھی ہوجاتی ہے
آخر میں یہ شعر لکھا ہوتا ہے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مُشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
معلوم نہیں یہ شائد علامہ اقبال کا شعر ہےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment